STORY OF THE DAY (URDU)

 STORY OF THE DAY (URDU)



ایک گاؤں میں ایک کفن چور رہتا تھا۔ 

کسی کی وفات پر پہلی ہی رات کفن چوری کر لیتا تھا۔

جب اسکی موت کا وقت آیا اس نے اپنے بیٹے سے کہا میں نے ساری زندگی کفن چوری کی میں نہیں چاہتا لوگ میرے بعد میری برائی کریں۔

تم کوئی ایسا کام کرنا کے میرے جانے کے بعد لوگ مجھے اچھے لفظوں میں یاد رکھیں۔

اسکے بعد وہ مرگیا  اور اسکو دفنانے کے بعد اسکے بیٹے نے سوچا اب ابا کی آخری خواہش کیسے پوری کروں؟

تو اس نے بھی کفن چوری کرنے شروع کیے لیکن وہ  کفن چوری کرنے کے ساتھ لاش کا ہاتھ بھی کاٹ لیتا تھا۔

کچھ وقت گذرا لوگوں نے کہنا شروع کیا 

“اس سے  اچھا تو اسکا باپ تھا کم سے کم صرف کفن چوری کرتا تھا”

MORAL   AP   HUD  BATAIN

Post a Comment

0 Comments